تازہ ترین > سعودی عرب > اسرائیلی صدر نے شاہ عبداللہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اسرائیل سعودی عرب اسرائیلی صدر نے شاہ عبداللہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اسرائیلی صدر روفین ریفلین نے کہا ہے کہ شاہ عبداللہ ایک مثالی رہنما اور ذمہ دار آدمی تھے ۔ دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی عدم موجودگی کے با وجود بھی ان کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے ۔ link 1/24/2015 05:06:00 PM اسرائیل سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment