• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 28, 2015

    قطرکے وزیر اقتصاد کی برطانوی مہمان سے ملاقات


    شیخ احمد بن جاسم بن محمد آل ثانی، معیشت اور تجارت کے وزیر نے لندن شہر کےمیئرمسٹر ألدرمان آلان ياروکا استقبال کیا۔
    ملاقات کے دوران،دو طرفہ تعلقات اور ترقی کے طریقوں پر بات چیت کی،خاص طور پر دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شراکت داری مواقع کے فروغ کے حوالے سے اور ان کو بڑھانے کے طریقوں پر گفتگو ہوئی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے وزیر اقتصاد کی برطانوی مہمان سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top