• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 28, 2015

    فلسطین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر پابندیاں لگاے ۔




    فلسطینی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے پر اسرائیل پر پابندی لگاے ۔

    ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے اور دونوں ممالک کے امن کو خطرہ ہے اس لیئے اس رائیل پر پابندی لگائی جاے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر پابندیاں لگاے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top