ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاکید کی ہے ایران کا ایٹمی پروگرام پر امن ہے اور اس پر امن ایٹمی پروگرام پر پاپندی سے جوہری مذاکرات کے حل میں کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔
پیر کے روز فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خآرجہ محمد جواد ظریف اپنے ہم منصب ارمینی ایڈورڈ نعلبندیان کے ساتھ یریوان میں پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات کا حل پاپندی سے ممکن نہیں ہے ۔
0 comments:
Post a Comment