تازہ ترین > قطر > ملائیشیا کے نائب وزیرتعلیم کا قطر کے سفیرکا استقبال قطر ملائیشیا کے نائب وزیرتعلیم کا قطر کے سفیرکا استقبال کوالالمپور میں ملائیشیا کے نائب وزیرتعلیم مسٹر پی كامالاناثان بي بانشاناثان نے قطرکےسفیر جناب عیسی بن محمد مناعی کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران،دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا. Link 1/27/2015 05:11:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment