مصر:شمالی سیناءمیں دہشت گردوں کے خلاف فورسز کی کاروائی،3 ہلاک
اور 57 گرفتار
مصری فوج کے
ترجمان برگیڈیر محمد سمیر نے اپنے ایک
بیان میں کہا ہے کہ شمالی سیناء کے شہر عریش
کے علاقے نصرانیہ میں سیکورٹی فورسز
کے ساتھ جھڑپوں میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے اور 17 مطلوب افراد کو گرفتار کر لیا
گیا،اسی طرح فورسز نے 40 مشتبہ افراد کو
بھی گرفتار کیا ہے جن میں ایک شخص فلسطینی
شہریت کا حامل بھی شامل ہے۔اسی طرح فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے 23
ٹھکانے تباہ کیے ہیں اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال ہونے والی کئی گاڑیوں کو بھی تباہ کیا ہے۔
link
link
0 comments:
Post a Comment