بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے وضاحت کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی مسئلے کو صرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے ۔
ایک جامع معاہدے تک پہنچنے کے امکانات کے بارے میں سنگاپور میں صحافیوں کے سوال کے جواب میں یوکیا امانو نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے ہمیشہ اس بات کی تاکید کی ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے حل کا واحد ذریعہ مذاکرات ہے ۔
0 comments:
Post a Comment