• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 26, 2015

    کویتی وفد کی شاہ عبد اللہ کے انتقال پر تعزیت

    کویتی وفد کی شاہ عبد اللہ کے انتقال پر  تعزیت


    سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی تعزیت کے لیے عالمی رہ نمائوں کی ریاض آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد مسلمان ممالک کے سربراہان مملکت سمیت عالمی رہ نمائوں نے نئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
    العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ملاقات کرنے والے وفود میں  کویتی وفد بھی شامل تھا جس میں  کویتی ولی عہد الشیخ نواف الاحمد، الجابر الصباح، الشیخ حمد بن جاسم بن جبر آل ثانی  سمیت کئی دیگر اہم حکومتی شخصیات شریک تھیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویتی وفد کی شاہ عبد اللہ کے انتقال پر تعزیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top