ایران نے اسرائیل کے شام میں گولان کے علاقے میں حالیہ حملے کے دوران
ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے سرخ
لکیر عبور کر لی ہے۔
اٹھارہ جنوری کو ہونے والی اسرائیلی کارروائی کے باعث ایرانی پاسداران انقلاب کا جنرل محمد علی اللہ دادی حزب اللہ کے چھ جنگجووں سمیت ہلاک ہو گے تھے ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک قافلہ گولان کی پہاڑیوں کے پاس سے گذر رہا تھا کہ اسرائیل نے فضائی کارروائی کر دی۔
واضح رہے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ شام کی اسد رجیم کے خلاف باغیوں کو کچلنے کے لیے شام میں لڑ رہی ہے۔ تاہم اسرائیل نے سرکاری طور پر اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین عامر نے کہا '' ہم نے سفارتی ذرائع سے امریکا کو ایک پیغام بھجوایا ہے ، جس میں کہا گیا ہے صہیونی رجیم نے ایران کے حوالے سے سرخ لکیر کو عبور کیا ہے۔ ''
ایرانی نائب وزیر خارجہ کے مطابق نے امریکا تک پہنچائے گئے اپنے اس پیغام میں یہ بھی کہا ہے کہ جو بھی اس واقعے کا ذمہ دار ہے اسے اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
link

0 comments:
Post a Comment