امیر کویت کو مصری صدر کی طرف سے اقتصادی کانفرنس میں شرکت کے لیےدعوت نامہ موصول
کویت کے امیر صباح احمد الجابر الصباح نے اپنے محل
میں کویت میں نامزد مصری سفیر عبد الکریم کا استقبال کیا ، انہوں نے امیر کویت کو مصری صدر کا تحریری خط
پیش کیا جس میں امیر کویت کو مصری صدر کی
طرف سے مارچ میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔اور یہ
اقتصادی کانفرنس مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقد ہو گی۔
0 comments:
Post a Comment