• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 26, 2015

    یمن کے صدر ہادی استعفی دینے پرقائم ہیں۔

    یمن کے صدر ہادی استعفی دینے پرقائم ہیں۔ 

    یمن کے رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ صدر ہادی استعفی دینے پر قائم ہیں اگر انہوں نے ان حالات میں استعفی دیا تو یہ یمن میں غیر معمولی حالات کو جنم دے گا،لیکن باغی مذاکرات کے بعد جو اتفاق ہوا تھا اس کو بھی ماننے کیلئے تیار نہیں ہیں لہذا فوج اور عسکری اداروں کو چاہئے کہ فوری طور پر ملک دشمن عناصر پر غور کریں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کے صدر ہادی استعفی دینے پرقائم ہیں۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top