مصر میں فوجی قبضے کے خلاف نیو یارک میں مظاہرہ
نیو یارک میں سینکڑوں افراد نے مصر میں 25 جنوری کے
انقلاب کی چوتھی سالانہ یاد کے موقع پر فوجی قبضے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
مظاہرے میں مختلف ریاستوں سے آنے والے مظاہرین نے فوجی حاکم عبدالفتاح السیسی کے خلاف احتجاج کیا انہوں نے ہاتھوں میں مصر کے پرچم، فوجی قبضے کے خلاف احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تصاویر اور رابعہ کے اشارے والی کرنسی اٹھا رکھی تھی۔
امریکہ میں ترک کمیونٹی کے نمائندوں نے بھی مظاہرے میں شرکت کی۔ہر چیز ترکی کی خاطر " نامی پلیٹ فورم کے بانیوں میں سے مجاہد اوق طائے نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترک ،مصر میں جمہوریت کے قیام کے لئے جاری کوششوں کے ساتھ پورا تعاون کرتے ہیں"۔

0 comments:
Post a Comment