ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران خطے کے ممالک کے معاملات میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتا ہے ۔
ایرانی صدر حسن روحانی نے تہران میں نئے شمالی کوریا کے سفیر سام گانک ہیون کو اعتماد کی سند دیتے ہوے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر پاپندیوں کا نفاذ کورین لوگوں کے لیے تکلیف دے ہے ۔ انہوں نے ان پاپندیوں کا انکار کا اور غیر قانونی دباؤ کی مذمت کی اور درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے تعاون کا اعلان کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment