• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 28, 2015

    مغربی یورپ سے 550 خواتین داعش میں شمولیت کے لئیے شام و عراق گئیں

    برطانیہ کے ایک تھینک ٹینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق مغربی یورپ سے 550 خواتین اسلامی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ میں شمولیت کے لئیے شام و عراق جا چکی ہیں اتنے بڑے پیمانے پر خواتین کی داعش میں شمولیت کی وجہ سے یورپ میں کافی تشویش پائی جاتی ہے 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مغربی یورپ سے 550 خواتین داعش میں شمولیت کے لئیے شام و عراق گئیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top