شامی صدر بشار الاسد کے مظالم اور دہشت گردوں کے خوف سے فرار ہونے والے شامی پناہ گزینوں کو کہیں بھی جائے امان نہ مل سکی حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی تھی کہ شام کے شہر استنبول میں ایک شامی پناہ گزین بچے کو ہوٹل کے مالک نے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ گاہکوں کا بچا ہوا کھانا کھا رہا تھا
Tuesday, January 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment