فلسطین کے مغربی علاقے میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے ٹیکسز روکنے پر اور بلاوجہ فلسطینیوں کی گرفتاریوں پر احتجاج کیا جا رہا ہے ۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جاے یہی اسرائیل کے مظالم کا بہترین جواب ہے ۔
0 comments:
Post a Comment