شام کے علاقے سے فائر کیے گے دو راکٹ اسرائیل کے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پر گرے ہیں اسرئیلی فوج کے ترجمان کے مطابق ان راکٹوں کے بعد فوج نے سیاحتی مقام ماؤنٹ برمن کو خالی کرانے کے لئیے کہ دیا ہے فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوا کہ یہ راکٹ کس نے فائر کیے ہیں اور نہ ہی اس کی کسی نے ذمہ داری قبول کی۔
اس راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اسرائیل نے جوابی حملہ بھی کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment