• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 26, 2015

    یمن کے صوبہ بیضاء میں تازہ جھڑپوں کے سبب بارہ افراد ہلاک۔


    یمن کے صوبہ بیضاء میں تازہ جھڑپوں کے سبب بارہ افراد ہلاک۔
    تفصیلات کے مطابق یمن کے صوبہ بیضاء میں ایک مرتبہ پھر حالات خراب ہونے کی وجہ سے بیضاء صوبہ کے شہر رداع میں یمن کی انقلابی تحریک کے شددت پسند حوثی باغی اور قبائلیوں،القاعدہ کے درمیان سخت جھڑپیں ہوئی ،جس سے دونوں اطراف سے بارہ افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہو سکی ہے،مزید تفصیلات کے سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ جھڑپوں کی ابتداء حوثیوں کے مسلح افراد کی طرف سے ہوئی۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کے صوبہ بیضاء میں تازہ جھڑپوں کے سبب بارہ افراد ہلاک۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top