ایرانی وزیر داخلہ کے ترجمان حسین علی امیری نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے زمرہ سے دہشتگرد گروپ جیش العدل کے 20 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ اور ان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔
مزید انہوں نے کہا کہ جیش العدل نے فوج اور سرحدی محافظوں اور شہریوں کے خلاف بہت سی کاروائیاں کی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment