تازہ ترین > قطر > قطرکے لیبر اور سماجی امور کے وزیرکی مراکش کے سفیر کے ساتھ ملاقات قطر قطرکے لیبر اور سماجی امور کے وزیرکی مراکش کے سفیر کے ساتھ ملاقات قطرکے لیبر اور سماجی امور کے وزیر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح خلیفی نے مراکش کے سفیرجناب مکی کوان سے ملاقات کی۔ اجلاس کے دوران، دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں اور عام مفاد کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ Link 1/26/2015 04:52:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment