ترکی کا جبوتی میں تین عثمانی مساجد کی تجدید کا منصوبہ
جبوتی میں تین مساجد کی تعمیر دوبارہ عثمانیہ دور جیسی تعمیر ہو گی۔
اس کے ساتھ ساتھ تاجورہ شہر کے ساحلی میں ایک سڑک تعمیر کی جائے گی۔ جس کی لمبائی 500 کلومیٹر ہو گی اور اس کا نام "استنبول کی لالٹین" رکھا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment