ہم شمالی شام میں خود مختار علاقہ نہیں چاہتے: اردگان
ترکی صدر "رجب طیب اردگان" نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے عراق جیسےحالات شام میں بھی پیدا ہو جائیں۔ اور ہم عراق کے شمالی علاقے کی طرح شمالی شام میں ایک خود مختار علاقہ بھی نہیں چاہتے۔ اور اس پر ہم متفق بھی نہیں ہو سکتے۔
یہ بات انہوں نے ایتھوپیا، جبوتی اور صومالیہ کے دورے سے واپسی پہ صدارتی طیارے میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران کی۔
0 comments:
Post a Comment