• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 28, 2015

    شام کے سرحدی شہر میں اسرائیل کی جانب سے بمباری

    آج بدھ کے دن اسرائیلی طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے"القنیطرۃ"میں شامی فوج کے بریگیڈ 90 کے تین مراکز کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم بمباری سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
    یاد رہے کا اسرائیل نے دعوٰی کیا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے وادی گولان میں راکٹ داغے گے ہیں تاہم اس میں بھی کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام کے سرحدی شہر میں اسرائیل کی جانب سے بمباری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top