یمن کے صدر ہادی نے استعفی دینے کیبعد منظرعام ہونے پرعوام سے تحمل کا مطالبہ کیا۔
یمنی صدر ہادی نے حوثی باغیوں کے محاصرے سے چھٹکارا پانے کیبعدتمام سیاسی اور عسکری قوتوں اور عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرو،اور قوم کے فوائد کا تحفظ بھی کرواور دشمن عناصر کی سازشوں کا شکار نہ ہونا ان کے منصوبے بہت خطرناک ہیں،اور ملک کے آمن واستحکام کو غیر مستحکم نہ کرنا۔
0 comments:
Post a Comment