جنوبی یمن میں مظاہرین نے حکومت اور ہادی کے استعفی کومسترد کرنے کا اعلان
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں مسلسل حوثیوں کے دھماکوں اور جھڑپوں سے یمنی صدر ہادی نے استعفی دیا تھا جس کی وجہ سے اب پورے ملک میں اور جنوبی یمن میں بھی لوگوں نے مظاھرے کئے جس میں لوگوں کا مطالبہ ہے کہ صدر ہادی اور حکومت اپنے استعفے کو واپس لیں ہم حکومت وقت کے ساتھ ہیں۔
0 comments:
Post a Comment