مصری صدر کل ایتھوپیا میں افریقی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے
روانہ ہونگے
مصری صدر عبد الفتاح السیسی کل افریقی
یونین کے چوبیسویں اجلاس میں شرکت کے لیے ایتھوپیا کے دورے پر روانہ ہو
رہے ہیں ، جس میں وہ مصری وفد کی سربراہی کریں گے،اور مصری صدر ایسے وقت میں اس
اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں جس میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے
ان دنوں میں افریقی ممالک کے اپنے
ہم منصبوں کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں اور خاص طور پر لیبیا اور الجزائر کے وزراء سے
ملاقات کی اور خطے کی صورتحال کی تبادلہ
خیال کیا۔اسی طرح نائیجیریا نے بھی مصر سے دہشت گردی کے خلاف مدد طلب کی ہے۔
0 comments:
Post a Comment