• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 27, 2015

    داعش نے حافظ سعید خان کو پاکستان اور افغانستان کا کمانڈر مقرر کر دیا

    یہ بات گردش کررہی تھی کہ طالبان کے سابقہ ترجمان حافظ سعید خان کو پاکستان اور افغانستان میں داعش کا کمانڈر نامزد کر دیا گیا ہے اب دولت اسلامیہ کی طرف سے ابو محمد العدنی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ انھیں واقعی دولت اسلامیہ نے افغانستان اور پاکستان کے لئیے اپنا کمانڈر مقرر کیا ہے
    اس سے پہلے حافظ سعید خان تحریک طالبان کے ساتھ منسلک رہ چکے ہیں 2013 میں امریکی ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد وہ تحریک طالبان سے الگ ہو گے تھے اور اپنی الگ تنظیم بنا لی تھی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش نے حافظ سعید خان کو پاکستان اور افغانستان کا کمانڈر مقرر کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top