• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 27, 2015

    عراق میں"فلائی دبئی"کے طیارے کو نشانہ بنایا گیا

    متحدہ عرب امارات کی متعدد فضائی کمپنیوں نے عراقی دارالحکومت بغداد کی فضائی حدود میں"فلائی دبئی"کے مسافر طیارے پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بغداد کے لئیے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں، فلائی دبئی نے بتایا ہے کہ بغداد میں لینڈنگ کے بعد ان کے ایک طیارے پر چھوٹے ہتھیار کی گولیوں کے نشان پائے گے ہیں۔
    تمام مسافروں کو بحفاظت جہاز سے اتار لیا گیا تھا اور کسی بھی مسافر کو طبی امداد کی ضرورت نہیں تھی تاہم واقعات کی تحقیقات جاری ہیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق میں"فلائی دبئی"کے طیارے کو نشانہ بنایا گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top