• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 24, 2015

    مرحوم شاہ عبداللہ کی سادہ طریقے سے تدفین

    مرحوم شاہ عبداللہ کی سادہ طریقے سے تدفین 


    سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو دارالحکومت الریاض کے العود قبرستان میں انتہائی سادہ انداز میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ان کی نماز جنازہ الریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں نماز عصر کے بعد ادا کی گئی ہے۔اس میں نئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ،ولی عہد شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز ،ولی عہد دوم شہزادہ نایف بن محمد ،دوسرے شہزادوں ،علمائے دین،دانشوروں ،ترک صدر رجب طیب ایردوآن، وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف سمیت عرب اور مسلم دنیا کے متعدد رہ نماؤں ،سفراء اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی ہے۔


     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مرحوم شاہ عبداللہ کی سادہ طریقے سے تدفین Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top