• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 13, 2015

    ایران نے راولپنڈی میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ۔


    ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے گزشتہ روز راولپنڈی  امام بارگاہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی اور انہوں نے کہا اس طرح کے حملے پاکستان اور اسلام دشمن حملے ہیں اور یہ اسلامی تعلیمات کے منافی ہے ۔ اس حملے میں 8 آدمی ہلاک ہوے اور 15 سے زائد زخمی ہوے ۔



      

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران نے راولپنڈی میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top