یمن کے صوبے تعز میںباغیوں نے سرکاری فوج کے ٹھکانوں میں دراندازی کی ناکام کوشش کی جس کے بعد گولہ باری اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں حوثی ملیشیاؤں کے تقریبا 20 ارکان ہلاک اور زخمی ہو گئے جواب میں ملیشاؤں نے رہائشی علاقوں کو بھاری توپوں کی گولہ باری سے نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں شہریوں کا بھی جانی نقصان ہوا۔۔
Thursday, February 2, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment