• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 2, 2017

    حوثیوں کی مدد، سعودی بحری جہاز پر حملہ اور میزائل تجربات پر امریکہ کا ایران کو انتباہ

    امریکا نے ایران کو میزائل تجربات، یمن کے حوثی باغیوں کی مسلح مدد اور یمن کی الحدید بندرگاہ کے قریب سعودی عرب کے ایک بحری جنگی جہاز پر خود کش حملے میں ملوث ہونے پر سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے،  اور کہا ہے کہ وہ خلیج اور عرب خطے کے امن واستحکام کو تباہ کرنے اور یمن کے حوثی باغیوں کی مدد بند کرے ورنہ تہران کو اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثیوں کی مدد، سعودی بحری جہاز پر حملہ اور میزائل تجربات پر امریکہ کا ایران کو انتباہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top