غزہ میں انسانی بحران کا ذمہ دار اسرائیل ہے:یو این مندوب
فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ
کے ہائی کمیشن’اونروا‘ کے چیئرمین نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی
پٹی میں موجود انسانی بحران کی اصل وجہ اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ محاصرہ ہے۔
0 comments:
Post a Comment