عراق کے دارالحکومت بغداد میں تین مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں 34 افراد ہلاک ہو گے، یہ دھماکے رات کے کرفیو کے خاتمے کے چند گھنٹوں بعد ہوئے جن میں سے پہلا دھماکہ ایک ریسٹورنٹ میں ہوا جس میں 22 افراد ہلاک اور کم از کم 50 زخمی ہو گے۔
اس کے بعد دو مختلف مارکیٹوں پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں مزید کئی افراد ہلاک ہوئے جن میں سے ایک دھماکہ بغداد کے مرکزی علاقے میں جبکہ دوسرا جنوب مغربی علاقے میں ہوا۔
0 comments:
Post a Comment