حوثی شدت پسندوں نے آئینی مسودہ کو مسترد کر دیا۔
حوثی شدت پسندوں نے جنوبی یمن اور شمالی یمن کو متحد رکھنے سے متعلق آئینی مسود مسترد کردیا ہے۔ اس مسودے میں جنوبی یمن کے چار اور
شمالی یمن کے دو صوبوں کو ملا کر ایک وفاق تشکیل دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment