• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 26, 2015

    دفاع قبلہ اول کے لیے عالمی سفارتی اتحاد کے قیام کا مطالبہ



    مسجد اقصیٰ اور فلسطین کی دیگرمقدسات کے دفاع کے لیے سرگرم ادارے’’انٹرنیشنل القدس فائونڈیشن‘‘ کے چیئرمین نے ترک صدر سمیت عالم اسلام سے قبلہ اول کے دفاع اور اس کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی سفارتی اتحاد تشکیل دینے کا 
    مطالبہ کیا ہے۔
    القدس فائونڈیشن کے چیئرمین الشیخ حمید الاحمر نے انقرہ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ کوئی ایک ملک قبلہ اول کے دفاع کی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دینے سے قاصر ہے۔ اس لیے اب ناگزیر ہے کہ عالم اسلام ایک مشترکہ اور متحدہ سفارتی مہم شروع کریں جس میں عالمی برادری کے دیگر اداروں کو بھی شامل کیا جائے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دفاع قبلہ اول کے لیے عالمی سفارتی اتحاد کے قیام کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top