اسرائیلی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جریدے "" دی ٹایمز آف اسرائیل نے اس بات کا دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہے ۔ اگر ضرورت پرتو ایران کے جوہری پروگرام پر بھی حملہ کیا جاسکتا ہے ۔ اس سے یہ بات واضع طور پر ثابت ہوتی ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہیں ۔
Thursday, February 26, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment