مصر
میں قاہرہ سے ملحقہ شہر جیزہ دھماکوں سے
لرز اٹھا،کئی افراد زخمی
مصر
کے دارالحکومت قاہرہ کے مشرقی علاقے جیزہ میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جس کے
نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو
ئے جس کے نتیجے میں وزارت داخلہ نے احکامات جاری کیے ہیں کہ ملک کی سکیورٹی کو اور
مضبوط کیا جائے اور خاص طور پر انہوں نے ملک میں تھانوں کی سکیورٹی کو مضبوط کرنے
کے لیے دھماکہ خیز مواد کے ماہرین کو طلب
کیا ہے۔ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن
کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات میں خاصی
کمی واقع ہوئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment