تازہ ترین > قطر > قطر کے امیر کا امریکی وزیر دفاع کا استقبال قطر قطر کے امیر کا امریکی وزیر دفاع کا استقبال قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکی وزیر دفاع مسٹر ایشٹن کارٹرکا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران،مشترکہ تعاون خاص طور پر فوجی میدانوں کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کی ایک بڑی تعداد کا جائزہ لیا۔ Link 2/26/2015 02:33:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment