تازہ ترین > قطر > قطر کے امیر کا امریکی وزیر خزانہ کا استقبال قطر قطر کے امیر کا امریکی وزیر خزانہ کا استقبال قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکی وزارت خزانہ مسٹر جیکب لو کا استقبال کیا۔ اجلاس کے دوران تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ Link 2/26/2015 03:15:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment