امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ارکان کانگریس کے روبرو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عراق اور شام میں برسرپیکار شدت پسند تنظیم داعش کو شکست سے دو چار کرنا امریکا اور ایران دونوں کے مفاد میں ہے لیکن فی الحال داعش کو شکست دینے کے لئیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو تیار نہیں ہیں۔
0 comments:
Post a Comment