جاپان کے وزیر اعظم شینزوایبے نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ کو اتوار والے دن فون کیا۔ شاہ عبداللہ نے جاپانی حکومت کی اردن کے ساتھ تعاون کا شکریہ ادا کیا اور جاپانی حکومت کی تعریف کی۔اس بات پر بھی شکریہ ادا کیا کہ جاپانی حکومت داعش سے الکسابہ کی رہائی کے لیے اردنی حکومت کی مدد کر رہی ہے۔۔حال ہی میں داعش نے جاپان کے دو مغوی باشندوں کو قتل کردیا ہے۔
http://www.addustour.com/17479/%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%D9%83%3
http://www.addustour.com/17479/%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%D9%83%3
0 comments:
Post a Comment