• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 2, 2015

    شاہ عبداللہ کا مصری صدر کو فون

    اردن کے شاہ عبداللہ نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو اتوار والے دن فون کیا اور حال ہی میں شمالی سیناء میں  مصری فوجیوں اور عام شہریوں کی دہشت گردانہ حملے میں ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔انھوں نے کہا کہ اردن مصر کی عوام کے ساتھ ہے اور اردن اس حملے سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتا پے۔۔اور اسی  طرح علاقائی،اور دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا گیا۔















    http://www.addustour.com/17479/%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%D9%83%3A+%D8%AC%D9%87%D9%88%D8%AF+%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%85%D9%8A%D8%B9+%D9%85%D9%8F%D8%B3%D8%AE%D9%91%D8%B1%D8%A9+%D9%84%D8%A5%D8%B7%D9%84%D8%A7%D9%82+%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%AD+%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%B7%D9%84+%D8%A7%D9%84%D9%83%D8%B3%D8%A7%D8%B3%D8%A8%D8%A9.html




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ کا مصری صدر کو فون Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top