• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, February 1, 2015

    نئے سعودی فرمانروا نے عوام پر ریالوں کی برسات کر دی

    سعودی شہری اس سے بھی زیادہ کے مستحق ہیں، شاہ سلمان بن عبدالعزیز 


    سعودی عرب کے سرکاری ملازمین کے لیے دو ماہ کی اضافی تنخواہ کے برابر فراخ دلانہ باونسز اور دیگر ادائیگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اعلان سے مستفید ہونے والوں میں علماء کے علاوہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین بھی شامل ہوں گے۔ سرکاری ملازمین کے لیے اس خوشگوار پیکج کی منظوری شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے دی گئی ہے۔
    شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم دیا ہے کہ بشمول فوجی و سول حکام تمام سرکاری ملازمین کو دو بینادی تنخواہیں فوری ادا کی جائیں۔ نیز مملکت کے اندر اور باہر موجود تمام سعودی طلبہ و طالبات کو بھی دو ماہانہ وظائف کی یک مشت ادائیگی کر دی جائے۔

     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نئے سعودی فرمانروا نے عوام پر ریالوں کی برسات کر دی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top