اردن میں شامی مہاجرین کے ڈائریکٹر حمود نے کہا ہے کہ اردن کے اندر سرکاری طور پر رجسٹرڈ پناہ گزینوں کی تعداد636 ہزار ہے۔اناطولین ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وضاح المحمود نے کہا کہ2011 جب سے بحران شروع ہوا ہے اس وقت سے لے کر اب تک 636 ہزار 971 مہاجرین رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔اور 24 گھنٹوں میں مزید 218 مہاجرین اردن میں داخل ہوچکے ہیں۔
http://alarabalyawm.net/?p=417853
http://alarabalyawm.net/?p=417853
0 comments:
Post a Comment