• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, September 17, 2015

    پتھر پھینکنے والے فلسطینیوں کے لیے سخت سزاؤں کا اعلان



    اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے پتھر پھینکنے والے فلسطینیوں کے خلاف سخت سزاؤں کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے یہ اعلان مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں فلسطینیوں اور اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے درمیان گذشتہ تین روز سے جاری جھڑپوں کے بعد کیا ہے۔
    نیتن یاہو نے منگل کی شب اپنی سکیورٹی کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے آغاز کے موقع پر کہا کہ ''بہت سے معاملات میں سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مظاہرین سے نمٹنے کے قواعد وضوابط میں ترامیم و تبدیلیوں کا جائزہ لیا جائے گا اور پتھر پھینکنے والوں کے لیے کم سے کم سزا مقرر کی جائے گی.
    انتہا پسند اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ''قابض فورسز کے خلاف احتجاج کے دوران پتھر پھینکنے والے کم سن بچوں اور ان کے والدین پر بھی جرمانہ عاید کیا جائے گا.

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پتھر پھینکنے والے فلسطینیوں کے لیے سخت سزاؤں کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top