اردن کے دارالحکومت عمان کے علاقے رابیہ میں مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف ریلی نکالی ۔حالیہ دنوں میں اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی مسجد اقصی کی بے حرمتی کی وجہ سے مسلم امہ میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔اور اسی وجہ سے اردن میں بھی مختلف جگہوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں اور اسرائیلی سفارتخانے کو بند کرنے کامطالبہ کیا جارہا ہےاور سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا جارہاہے۔نماز جمعہ کے بعد بائیں بوزو اور قوم پرست جماعتوں کی طرف سے مظاہرہ کیا گیا۔
Friday, September 18, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment