شام کے شہر ادلب میں سرکاری فوج اور النصرہ محاذ کے ساتھ جھڑپ میں جنگجوؤں کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا -
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے
ادارے"آبزرویٹری" کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ القاعدہ
کمانڈر ابو الحسن التونسی کو
ادلب گورنری میں الفوعہ اور کفریا کے مقا
مات پر لڑائی کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے-
مقتول کمانڈر التونسی ماضی میں اسامہ بن لادن کا دست راست رہ چکا ہے اور یہ افغانستان
اور عراق میں بھی عسکری کاروائیوں میں
متعدد بار حصہ لے چکا ہے-
0 comments:
Post a Comment