مصر کے نئے وزیر اعظم شریف اسماعیل نے حلف اٹھا لیا
مصر میں نئے وزیر اعظم شریف اسماعیل نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ مصر ی صدر عبدالفتاح السیسی نے نئی حکومت سے عہدے کا حلف لے لیا، پیٹرولیم کے سابق وزیر، شریف اسماعیل نئے وزیر اعظم ہیں،نئی حکومت میں کئی وزرا نے ، جِن میں وزیر مالیات، داخلہ اور دفاع شامل ہیں نے اپنے قلمدان برقرار رکھے ہیں۔گزشتہ ہفتے ہی وزیر اعظم ابراہیم محلب اور اْن کی کابینہ مستعفی ہوگئی تھی
0 comments:
Post a Comment