• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, September 18, 2015

    ویت نام میں ایران کا نیا سفیر کون ہوگا ؟


    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی تجویز پر اور ایرانی صدر حسن روحانی کی منظوری کے بعد ایران کے نئے سفیر صالحی ادیبی کردی سنی کو ویت نام کا سفیر مقرر کیا گیا ہے ۔
    ادیبی نے تہران یونیورسٹی سے لغت اور ادب میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے اور انہوں نے ایران کے صوبہ کردستان میں جامعہ اسلامیہ کے سربراہ رہیے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ نخب ادارے کے صدر بھی رہے ہیں ۔
    اور یہ ایران کے پہلے سنی کردی سفیر ہیں ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ویت نام میں ایران کا نیا سفیر کون ہوگا ؟ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top